Sunday, November 11, 2018

Male and Female Difference in Lovebird (Tips in Urdu)

       People keep birds in love,  but most of them face many problems One of the most important thing is to identify male and female lovebird sex.  Sometimes two birds are given a cage but they are not paired either both are Male or Female. And when we show someone after enough wait Then we know that they are not paired, and some people sell their birds cheap. This is a little difficult in lovebird to identify the gender, and some dishonest people misguide and taking advantage of the newcomers and disturb them to shine their business, or suggest them to change their birds or sell them some kind of vitamins, foods or breeding formula And in this way your hard work is lost.
 You can completely identify the Male and Female lovebird after continue reading of this post. Here we will share some tips so that you can get some ideas.

1.    First of all, Lovebird should be full of age
2.    If the birds lay more than six eggs, then both of them are Female
3.    The size of the Female is slightly larger than the Male
4.    Male looks more active than Female

Using a Pendulum to Lovebird Sex

HOW does this work?

There are magnetite-based receptors in the beak of all kinds of birds. Magnetite is a mineral. Magnetite grains are common in living things. We use the washer test. It is 100% accurate. I feel that the accuracy level goes up as the lovebird is older. It may read it wrong on a 1-2 week old baby and we will usually test it a few times. What we do is tie a string to a metal washer, screw or nut and hold it over the lovebird. Use as If it swings back and forth it's a Male and if it goes in a circle it's a Female. I've also heard that we can use a paperclip or any metal as well if we don't have a washer. Make sure we test it long enough as sometimes, it may start to swing in a circle and may actually go back and forth or vice versa. 
lovebird male female, gender, sex, pendulum, parrot, birds

Lovebird sex identification by Pelvic Bone

 They can also be identified by the distance between the pelvic bone. Take the bird into your left hand so that it is held upside down and its head is away from you. Take the pointer and middle fingers of your right hand and gently feel around the pelvic area of the bird. You should be able to feel the distance between pelvic bones through the feathers and skin. 

lovebird male female, gender, sex, pendulum, parrot, grey parrot, fisher parrot


Then compare how one bird's pelvic bones feel compared to other birds. This is the way you can determine which ones are wider. the wider one is female and the less distance means the lovebird is Male.

پرندوں کے شوقین لوگوں کو بہت ساری مشکلات کا سامنا رہتا ہے جن میں سے ایک اہم بات نر مادہ کی پہچان ہے بعض اوقات دو پرندے تو چھوڑ دیےجاتے ہیں لیکن وہ جوڑا نہیں ہوتا یا تو دونوں ہی مادہ یا پھر دونوں ہی نر ہوتے ہیں اور ہم کافی انتظار کے بعد جب کسی کو دکھاتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ جوڑا نہیں ہے اور اس طرح کافی وقت ضائع ہو جاتا ہے اور کچھ لوگ تو سستے داموں اپنے پرندے بھیج دیتے ہیں کہ بریڈ نہیں کر رہے ہیں لوبرڈزمیں یہ پہچان کرنا تھوڑی سی مشکل ہے اور بعض نام مخلص لوگ غلط بتا کر اگلے بندے کو پریشان کرتے ہیں یا پھر چینج کرنے کا مشورہ دیتے ہیں یا پھر ان کو کسی قسم کی میڈیسن وٹامن یا کوئی بریڈنگ فارمولے کا تجویز کرتے ہیں اور اس طرح آپ کی ساری محنت ضائع ہوجاتی ہے اس پوسٹ کو مستقل پڑھنے کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ لوبرڈزمیں میل اور فیمیل کی پہچان کر سکیں آئیے آپ کو کچھ ٹپس اور طریقہ بتائیں تاکہ آپ اندازہ کر سکیں یا معلوم کر سکے کیا یا آپ کا پرندہ نر ہے یا مادہ سب سے پہلے تو ان کی عمر پوری ہونی چاہیے اگر لوبرڈ  نےچھ سے زیادہ انڈے دیے ہیں تو یہ دونوں ہی فیمیل ہے ،فیمیل کا سائز نر سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے ،فیمیل کی دم میل سے ذرا چھوڑی ہوتی ہے اورمیل فی میل سے زیادہ حرکت کرتا ہے۔
ہڈی کے جوڑ سے نر، مادہ کی پہچان                
انہیں ہڈی کے جوڑ سے بھی پہچان سکتے ہیں ان کے سینے کی ہڈی کا آخری حصہ وینٹ ایریا میں ایک جوڑ ہوتا ہے نر کا جوڑ تنگ نوکیلا اور سخت ہوتا ہے جبکہ مادہ کا جوڑ ذرا کھلا اور نرم ہوتا ہے ان باتوں کو مدنظر رکھیں گے تو آپ کو خود ہی پہچان ہو جائے گی پہچان ہو جانے کے بعد آپ کا اور برڈ کا وقت ضائع نہیں ہوگا
برڈ بریڈ کریں گے کوشش کرے کہ برڈ کو ایک دو بار  چیک کرنے کے بعد ہی جوڑاکے لئے چھوڑے۔
پنڈولم کی مدد سے نر ،مادہ کی پہچان کرنا
یہ کیسے کام کرتا ہے؟  
          تمام اقسام کے پرندوں کے سر میں مقناطیسیت پر مبنی ریسیپٹر ہوتے ہیں جو کہ میگنیٹائیٹ کہلاتے ہیں اور یہ معدنیات ہوتے ہیں مقناطیسی منرل جانداروں میں عام پائے جاتے ہیں لو برڈز میں ہم میل اور فی میل کنفرم کرنے کے لئے واشر کا استعمال کرتے ہیں یہ سو فیصد درست ثابت ہوتا ہے ۔میراخیال ہے کہ پرندوں کی عمر کے ساتھ اچھے نتائج کی شرح بڑھ جاتی ہے ہو سکتا ہے کہ اس کا نتیجہ ایک سے دو ہفتے کے بچے پر اتنا اچھا نہ ہو جتنا کے بڑے پرندے پر ہوتا ہے عام طور پر ہم میل فیمیل کنفرم کرنے کیلئے اسے کئی بار آزماتے ہیں اس طریقہ کار میں سب سے پہلے ہم ایک واشر کو دھاگے کے ساتھ باندھتےہیں اور اسے اپنے ہاتھ میں پکڑ کر پرندے کی سر سے تھوڑا سا اوپر رکھتے ہیں تقریبا ایک انچ کے فاصلے پرپکڑھتے ہیں کچھ ہی دیر میں یہ حرکت کرنا شروع کردیتا ہے اگر یہ حرکت دائرے کی صورت میں کرتا ہے یعنی گول گول گھومتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پرندہ فیمیل ہے اور اگر یہ حرکت آگے پیچھے  یعنی ایک ہی سیدھ میں ہو رہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ پرندہ میل ہے بہتر نتیجے کے لیے ہم اسے دو سے تین مرتبہ دوہراتے ہیں بعض اوقات شروع میں یہ گول گھومتا ہے اور پھر تھوڑی ہی دیر بعد  آگے پیچھے حرکت شروع کردیتا ہے یا اس کے برعکس عمل ہوتا ہے اس لئے آپ تمام سے گزارش ہے کہ جب بھی اس طریقے کو آزما ئیں تو براہ مہربانی کچھ دیر انتظار کیجئے اوپر دی ہوئی تصاویر کی مدد سے سمجھنے میں آسانی ہوگی اس کے علاوہ اگر آپ کچھ اور مزید جاننا چاہتے ہیں تو ہمیں کمنٹ کیجئے آپ کو بروقت جواب دیا جائے گا پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر اور لایک کیجئیے اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے ۔شکریہ

2 comments: